وزیراعظم محمد شہباز شریف کا صنعت اور برآمدات میں بڑے اضافے کے لئے تاریخی قدم
وزیراعظم محمد شہبازشریف کا صنعت اور برآمدات میں بڑے اضافے کے لئے تاریخی قدم
ملکی صنعت کی بہتری کے لئے بجلی کے تاریخی پیکج کا اعلان ،صنعتوں کے لئے بجلی کی قیمت میں 10روپے69 پیسے کی کمی
وزیراعظم کی خصوصی کاوشوں سے صنعت اور برآمدات کے شعبے کے لئے بجلی کی قیمت34 روپے 99 پیسے فی یونٹ مقرر
نیپرا نے صنعتوں کے لئے بجلی کی قیمت میں10روپے69 پیسے فی یونٹ کمی تجویز کی تھی
وزیراعظم کے پیکج کے نتیجے میں صنعتوں سے 200 ارب روپے سے زائد کا بوجھ ختم ہوگا
صنعتوں کو یہ پیکج عالمی منڈی میں اشیاءکی لاگت کے مقابلے کے قابل بنانے کے لئے کیاگیا
اس پیکج سے صنعتی اور زرعی مصنوعات کی پیداواری لاگت میں کمی اور برآمدات میں خاطر خواہ اضافہ ہو گا
صنعتی ترقی کی رفتار مزید تیزہوگی ، روزگار میں تیزترین اضافہ ہوگا
صنعتوں کے پہیے کی رفتار تیز اور برآمدات میں اضافے سے ملکی معیشت کو فائدہ ہوگا
0 تبصرے