نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے امریکی سفیر ڈونلد بلوم کی ملاقات
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے امریکی سفیر ڈونلد بلوم کی ملاقات
باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا
ملاقات میں انسداد دہشتگردی میں تعاون،پاکستان کی اقتصادی اصلاحات، سلامتی، علاقائی اور اقتصادی چیلنجوں سے نمٹنے کی کوششوں پر تبادلہ خیال کیا گیا
امریکی سفیر نے پاکستان کی اقتصادی اصلاحات کےلئے امریکی حمایت کا اعادہ کیا
ڈونلڈ بلوم نے کاروباری روابط کو بڑھانے اور سرمایہ کاروں کے لیے سازگار ماحول کو فروغ دینے کے لئے امریکی حمایت کی یقین دہانی کرائی
امریکی سفیر نے توانائی، ٹیکنالوجی اور بنیادی ڈھانچے کے شعبوں میں تعاون کے ساتھ سرمایہ کاری کے شعبوں پر بھی بات کی
0 تبصرے