صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے وزیر اعظم پاکستان محمد شہباز شریف کی ملاقات
اسلام آباد: صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے وزیر اعظم پاکستان محمد شہباز شریف کی ملاقات
صدر اور وزیرِ اعظم کا ملک کی مجموعی سیاسی و معاشی صورتحال پر تبادلہ خیال
صدر اور وزیراعظم نے ملک کو درپیش مسائل سے نکالنے کے مشترکہ عزم کا اظہاربھی کیا
صدر اور وزیر اعظم کی رمضان المبارک میں عوام کو ریلیف پہنچانے کیلئے اقدامات پر بھی گفتگو
0 تبصرے