صدر مملکت آصف علی زرداری کی ہندو برادری کو ہولی کے تہوار پر مبارکباد
صدر مملکت آصف علی زرداری کی ہندو برادری کو ہولی کے تہوار پر مبارکباد, صدر مملکت آصف علی زرداری کا کھنا تھا کھ ہولی برائی کی شکست اور نیکی کی
فتح پر خوشی کا تہوار ہے 'ہندو برادری کی پاکستان کیلئے خدمات قابل ستائش ہیں ' پاکستان تمام مذاہب سے تعلق رکھنے والوں کا خوبصورت گلدستہ ہے ' پاکستان کا آئین مذہبی آزادی کی ضمانت دیتا ہے ' آئین سب مل کر اپنے ملک کی ترقی' خوشحالی باہمی اتحاد سے پاکستان کا نام روشن کریں '
0 تبصرے