پاکستان پولیس ویلفئیر سول سوسائٹی ٹرسٹ کی جانب سے میگا سویلین اعزازی ایوارڈز 2024 منعقد

پاکستان پولیس ویلفئیر سول سوسائٹی ٹرسٹ کی جانب سے میگا سویلین اعزازی ایوارڈز 2024 منعقد

پاکستان پولیس ویلفئیر سول سوسائٹی ٹرسٹ کی جانب سے میگا سویلین اعزازی ایوارڈز 2024 منعقد

کراچی (وسیم قریشی) پاکستان پولیس ویلفئیر سول سوسائٹی ٹرسٹ کی جانب سے میگا سویلین اعزازی ایوارڈز 2024 پیش خدمت ہے جس میں مختلف شعبوں میں بہترین کارکردگی اور پرفارمینس دیکھانے پر افواج پاکستان، پاکستان نیوی ، پاکستان ایئر فورس ، ۔سندھ پولیس ،سندھ رینجرز، ایف بی ار ،جج، اور شہداء کی فیملیز کو ۔وکلاء۔،سماجی شخصیات ۔فنکار آرٹسٹ ۔تعمیری شعبوں میں بہترین خدمات انجام دینے والے حضرات کو پاکستان کے سب سے بڑے میگا سویلین اعزازی ایوارڈز سے نوازا جائیگا مورخہ 06 مارچ 2024 کو پاکستان ہیرو ایوارڈز کہ ذریعے ، پاکستان پولیس ویلفیئر سول سوسائٹی ٹرسٹ کے چیئرمین راجہ شفقت علی تارا صاحب ، وائس چیئرمین جاوید احمد چھتاری، ڈپٹی چیئرمین سید کرار حسین شاہ صاحب، ڈائریکٹر محمد ارشد قریشی، سماجی رہنما حاجی سلیم رضا عطاری سربراہ اسلام القریش پاکستان اس پروگرام کو آرگنائز کررہے ہیں بحریہ بحریہ آڈیٹوریم کارساز کراچی میں اور منعقد کررہے ہیں ایک بہترین ایوارڈ شو پروگرام اپنے پاکستان کے تمام ہیروز کے نام ۔