بشریٰ بی بی اور سابق چیرمین پی ٹی آئی 2014 سے ایک دوسرے سے تعلقات تھے :خاور مانیکا کا الزام

بشریٰ بی بی اور سابق چیرمین پی ٹی آئی 2014 سے ایک دوسرے سے تعلقات تھے :خاور مانیکا کا الزام

بشریٰ بی بی اور سابق چیرمین پی ٹی آئی 2014 سے ایک دوسرے سے تعلقات تھے :خاور مانیکا کا الزام

بشریٰ بی بی نے میرے ہنستے بستے گھر کو تباہی کردیا خاور مانیکا

میری ایک بیٹی کو بشریٰ بی بی کی بے وفائی کی وجہ سے طلاق ہوگئی میرا بیٹا ذہنی دباؤ کا شکار ہے جیسے بحالی سنٹر میں داخل کرنا پڑا ہے میں بچوں کے باعث خاموش رہا اب آواز اٹھائی بشریٰ بی بی اور سابق چیرمین پی ٹی آئی 2014 سے ایک دوسرے سے تعلقات تھے

سابق چیرمین پی ٹی آئی کو فرح گوگی کی بہن ہمارے گھر لائی جس کے بعد سابق چیرمین تحریک انصاف کا ہمارے گھر آنا جانا شروع ہوا