English
نوکریاں
سنڌي خبرون
سندھ
پاکستان
تازہ ترین
پہلا صفحہ
جرح مکمل ہونے پر سابق چیرمین پی ٹی آئی کا ایک مرتبہ پھر اپنے اور بشری بی بی کے قرآن پر حلف کا مطالبہ
74 views
|
01st Feb 2024
•
تازہ ترین
جرح مکمل ہونے پر سابق چیرمین پی ٹی آئی کا ایک مرتبہ پھر اپنے اور بشری بی بی کے قرآن پر حلف کا مطالبہ
خاور مانیکا پر جرح ضروری ہے ۔ سابق چیرمین پی ٹی آئی
بشری بی بی کے وکیل عثمان گل نے خاور مانیکا پر جرح کی ۔
جرح مکمل ہونے پر سابق چیرمین پی ٹی آئی نے ایک مرتبہ پھر اپنے اور بشری بی بی کے قرآن پر حلف کا مطالبہ کیا
قرآن پر ہاتھ رکھ کر کہنا چاہتا ہوں کہ بشری بی بی سے کبھی ناجائز تعلقات نہیں رہے ۔ سابق چیرمین پی ٹی آئی
میں اپنی بیوی کو کلیئر کرنا چاہتا ہوں ۔ سابق چیرمین پی ٹی آئی
سابق چیرمین پی ٹی آئی اور بشری بی بی روسٹرم پر ائے
میرے بیان کے بغیر عدالت کوئی فیصلہ نہیں کر سکتی نہ سزا سنا سکتی ہے ۔ بشری بی بی
منافق اور شیطان کو قرآن میں برا کہا گیا ہے ۔ بشری بی بی
خاور مانیکا بھی جج کے سامنے پیش ہوئے
0
تبصرے
تبصرہ کریں
نام
مطلوب خانہ
ای میل
مطلوب خانہ
تبصرہ
مطلوب خانہ
Post comment
رجحانات
تازہ ترین
09th Jan 2026
•
آرٽيڪلز/ کالمز
سنڌي راڳ جوجادوگر آواز جلال چانڊيو جي ورسي، سندس آواز اڄ به جهرجهنگ ۾ گونجندو رهي ٿو..!
09th Jan 2026
•
تازہ ترین
بدين: کیلاش کولہی کے قتل کے خلاف دوسرے روز بهی دھرنا جاری، زمیندار سرفراز نظامانی کی گرفتاری کا مطالبه
09th Jan 2026
•
تازہ ترین
عابدہ پروین کی وفات کی خبریں جھوٹی، بیٹی نے تصدیق کردی
09th Jan 2026
•
آرٽيڪلز/ کالمز
سچل سرمست سنڌ گورنمينٽ لائبريري خيرپور
09th Jan 2026
•
آرٽيڪلز/ کالمز
سنڌي راڳ جوجادوگر آواز جلال چانڊيو جي ورسي، سندس آواز اڄ به جهرجهنگ ۾ گونجندو رهي ٿو..!
09th Jan 2026
•
سنڌي خبرون
تلھار ۾ڪيلاش ڪولهي جي قاتل جي گرفتاري لاءِ ريلي ۽ ڌرڻو
09th Jan 2026
•
سنڌي خبرون
روهڙي ويجهو ڪوهيڙي سبب حادثو، 10ڄڻا زخمي
09th Jan 2026
•
سنڌي خبرون
دوداپور: محمدپور واري علائقي ۾ مبينا ڪارنهن الزام هيٺ ٻٽو قتل
Categories
تازہ ترین
پاکستان
دنیا
صحت
شوبز
کھیل
سائنس اور ٹیکنالوجی
دلچسپ اور عجیب
سندھ
سنڌي خبرون
آرٽيڪلز/ کالمز
Tags
چیرمین پی ٹی آئی
PTI
Imran khan
bushra
0 تبصرے