English
نوکریاں
سنڌي خبرون
سندھ
پاکستان
تازہ ترین
پہلا صفحہ
محسن نقوی پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ مقرر
views
|
22nd Jan 2024
•
کھیل
محسن نقوی پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ مقرر
اسلام آباد (ویب ڈیسک) نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کو پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کا سربراہ بنانے کی منظوری دے دی گئی۔
ذرائع کے مطابق نگراں وزیراعظم نے محسن نقوی کو پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کا چیئرمین اور بورڈ آف گورنرز کا ممبر بنانے کی منظوری دے دی ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ وزارت بین الصوبائی مواصلات (آئی پی سی) محسن نقوی کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کرے گی۔
واضح رہے کہ محسن نقوی اس وقت پنجاب کے نگران وزیراعلیٰ ہیں۔
واضح رہے کہ 19 جنوری کو پاکستان کرکٹ بورڈ کی انتظامی کمیٹی کے سربراہ اور بورڈ آف گورنرز کے رکن ذکا اشرف نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا تھا۔
0
تبصرے
تبصرہ کریں
نام
مطلوب خانہ
ای میل
مطلوب خانہ
تبصرہ
مطلوب خانہ
Post comment
رجحانات
تازہ ترین
25th Oct 2025
•
دنیا
سنگاپور میں بھارتی نرس کو مرد اٹینڈنٹ سے نازیبا حرکت پر 14 ماہ قید — عدالت نے سخت فیصلہ سنادیا
25th Oct 2025
•
دنیا
پاک افغان کشیدگی برقرار — طورخم تجارتی گزرگاہ دوطرفہ تجارت کے لیے 14ویں روز بھی بند، کاروباری حلقے پریشان
25th Oct 2025
•
پاکستان
منی لانڈرنگ کیس میں پرویز الہٰی کی بریت — عدالت نے فیصلہ کرلیا
24th Oct 2025
•
شوبز
مہک نور: کامیڈی کنگ عمر شریف کے ساتھ اسٹیج پر جادو جگانے والی فنکارہ کا نیا سفر
25th Oct 2025
•
دنیا
سنگاپور میں بھارتی نرس کو مرد اٹینڈنٹ سے نازیبا حرکت پر 14 ماہ قید — عدالت نے سخت فیصلہ سنادیا
25th Oct 2025
•
دنیا
پاک افغان کشیدگی برقرار — طورخم تجارتی گزرگاہ دوطرفہ تجارت کے لیے 14ویں روز بھی بند، کاروباری حلقے پریشان
25th Oct 2025
•
پاکستان
منی لانڈرنگ کیس میں پرویز الہٰی کی بریت — عدالت نے فیصلہ کرلیا
24th Oct 2025
•
سنڌي خبرون
ملير ۾ پوليس ۽ ڏوھارين ۾ مبينا مقابلا، ٻه ڄڻا مارجي ويا، ٻه زخمي
Categories
تازہ ترین
پاکستان
دنیا
صحت
شوبز
کھیل
سائنس اور ٹیکنالوجی
دلچسپ اور عجیب
سندھ
سنڌي خبرون
آرٽيڪلز/ کالمز
Tags
محسن نقوی
پی سی بی
مینجمنٹ کمیٹی
اسلام آباد
نگراں وزیراعظم نے محسن نقوی
PCB
0 تبصرے