آپ باہر جا کر الزام لگاتے ہیں: چیف جسٹس کی لطیف کھوسہ سے مکالمہ

آپ باہر جا کر الزام لگاتے ہیں: چیف جسٹس کی لطیف کھوسہ سے مکالمہ

آپ باہر جا کر الزام لگاتے ہیں: چیف جسٹس کی لطیف کھوسہ سے مکالمہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک) چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور پی ٹی آئی کے وکیل لطیف کھوسہ ایک بار پھر آمنے سامنے آگئے۔ پی ٹی آئی کے وکیل لطیف کھوسہ نے سپریم کورٹ سے پی ٹی آئی کے بانی عمران خان کی توشہ خانہ نااہلی کے خلاف درخواست دائر کرنے کی استدعا کی۔ آپ باہر جا کر الزام لگاتے ہیں۔ چیف جسٹس لطیف کھوسہ سے مکالمہ کیا کہ ایک طرف آپ کو عدلیہ پر اعتماد نہیں تو دوسری طرف آپ ریلیف بھی چاہتے ہیں۔