"پی ٹی آئی" تلاش کے نتائج۔

کراچی: باغِ جناح میں پی ٹی آئی کارکنان اور پولیس آمنے سامنے، پتھراؤ اور شیلنگ

کراچی کے علاقے باغِ جناح میں پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے کارکنان اور پولیس کے درمیان جھڑپیں ہوئیں، اس دوران کارکنان کی جانب سے پولیس اہلکاروں پر پتھراؤ کیا گیا۔ صورتحال پر قابو پانے کے لیے پولیس نے شیلنگ کر کے مظاہرین کو منتشر کیا۔

کراچی میں پی ٹی آئی کا جلسہ روک دیا گیا، کورنگی میں اجازت دینے سے انکار

انتظامیہ نے ٹریفک مسائل کے خدشے کے باعث پی ٹی آئی کی کورنگی میں جلسے کی درخواست مسترد کر دی۔

مذاکرات میں تعطل کی وجہ حکومت نہیں، بانی پی ٹی آئی ہیں: رانا ثناء اللّٰہ

مشیر وزیراعظم رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ حکومت نے مذاکرات کی پیشکش واضح طور پر کر رکھی ہے، مگر فیصلہ سازی کی کمی پی ٹی آئی کی قیادت، خصوصاً بانی پی ٹی آئی کی جانب سے ہے۔

فیصل واوڈا کا دعویٰ درست ثابت: وزیرِ اعلیٰ سہیل آفریدی کی آج بھی بانیٔ پی ٹی آئی سے ملاقات نہ ہو سکی

فیصل واوڈا نے کہا تھا کہ سہیل آفریدی کی آج بانیٔ پی ٹی آئی سے ملاقات نہیں ہو گی، اور انہی کے مطابق یہ پیشگوئی درست ثابت ہوئی ہے۔