کراچی؛ مومن آباد فٹبال چورنگی کے قریب ڈکیتی کی واردات، 6 مسلح ملزمان گھر ،موبائل شاپ اور پکوان سینٹر میں لوٹ مار کے بعد فرار
کراچی؛ اورنگی ٹاؤن سیکٹر 11 مومن آباد فٹبال چورنگی کے قریب ڈکیتی کی واردات کا واقعہ ، 6 مسلح ملزمان گھر ،موبائل شاپ اور پکوان سینٹر میں لوٹ مار کے بعد فرار
ملزمان پہلے پکوان سینٹر اور اس کے بعد متصل گھر میں داخل ہوئے،متاثرہ شہری عمران
ملزمان نے پکوان سینٹر پر موجود رقم ہتھیالی. عمران
گھر میں داخل ہونے کے بعد بچوں کے ٹاپس 2 کڑے اور ایک سونے کا سیٹ لوٹا. متاثرہ شہری
نقد رقم 7 سے 8 لاکھ روپے کی رقم گئی ہے ،متاثرہ شہری
سات سے آٹھ لاکھ روپے کے زیورات اور موبائل فون لیکر گئے ہیں. متاثرین
تقریباً ایک گھنٹے تک ملزمان نے واردات کی اور تشدد کا نشانہ بنایا. متاثرہ شہری عمران
ایس ایچ او مومن آباد اور کرائم سین یونٹ موقع پر پہنچ کر شواہد جمع کر لیے. پولیس
متاثرین نے اعلیٰ حکام سے ملزمان کی گرفتاری کے لئے مطالبہ کر دیا
0 تبصرے