مٹھی: بلاول بھٹو زرداری کی کانجی مل کالونی آمد، ڈاکٹر کھٹومل جیون سے تعزيت

مٹھی: بلاول بھٹو زرداری کی کانجی مل کالونی آمد، ڈاکٹر کھٹومل جیون سے تعزيت

مٹھی: بلاول بھٹو زرداری کی کانجی مل کالونی آمد، ڈاکٹر کھٹومل جیون سے تعزيت

مٹھی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی کانجی مل کالونی آمد
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی سندھ حکومت کے سابق وزیر ڈاکٹر کھٹومل جیون سے ان کے بھائی لچھمنداس کی وفات پر اظہار افسوس
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے راول جیون، طوطا رام، کانجی مل ودیگر سے بھی لچھمنداس کی وفات پر افسوس کا اظہار
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ سید نثار کھوڑو، شازیہ مری، سید مراد علی شاہ، ڈاکٹر مہیش ملانی، انجینئر گیانچند، رمیش مالہی و دیگر کی بھی ڈاکٹر کھٹومل جیون سے تعزیت
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی متوفی لچھمنداس کے ابدی سکون اور سوگواران کے صبر کے لئے نیک تمنائیں