اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی نے وکلاء سے ملاقات سے متعلق فیصلے پر نظرثانی کی درخواست دائر کر دی
اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی نے وکلاء سے ملاقات سے متعلق فیصلے پر نظرثانی کی درخواست دائر کر دی
ڈاکٹر بابر اعوان ،نعیم پنجھوتھہ ،انتظار پنجھوتھہ اور شہباز کھوسہ کو ملاقات کی اجازت دی جائے، درخواست
شاداب جعفری ،علی اعجاز بٹر اور سمیر کھوسہ کو بھی ملاقات کی اجازت دی جائے، چیئرمین پی ٹی آئی
میری طرف سے فراہم کی گئی فہرست سے چند وکلاء کے نام کاٹ دیے گئے، چیئرمین پی ٹی آئی
جیل حکام کی طرف سے کہا گیا کہ چیئرمین پی ٹی آئی نے وکلاء کی یہی فہرست دی ہے، درخواست
فائنل کی گئی فہرست میں عدالتوں میں میری نمائندگی کرنے والے وکلاء کے نام کاٹ دیے گئے، چیئرمین پی ٹی آئی
استدعا ہے کہ عدالتوں کے نمائندگی کرنے والے وکلاء کو ملاقات کی اجازت دی جائے، چیئرمین پی ٹی آئی
0 تبصرے