کوئٹہ:مسلم لیگ ن میں شمولیت کی تقریب, 30 سے زائد سیاسی شخصیات نے ن لیگ میں شمولیت کا باضابطہ اعلان کردیا

کوئٹہ:مسلم لیگ ن میں شمولیت کی تقریب, 30 سے زائد سیاسی شخصیات نے ن لیگ میں شمولیت کا باضابطہ اعلان کردیا

کوئٹہ:مسلم لیگ ن میں شمولیت کی تقریب, 30 سے زائد سیاسی شخصیات نے ن لیگ میں شمولیت کا باضابطہ اعلان کردیا

کوئٹہ:مسلم لیگ ن میں سیاسی شخصیات کی شمولیت کی تقریب۔
تقریب میں میاں نواز شریف، شہباز شریف، مریم نواز پرویز رشید و دیگر موجود۔
مختلف سیاسی جماعتوں کے 30 سے زائد سیاسی شخصیات نے ن لیگ میں شمولیت کا باضابطہ اعلان کردیا۔
شمولیت کرنے والوں میں بلوچستان عوامی پارٹی ، بی این پی مینگل ،نیشنل پارٹی تحریک انصاف اور پیپلزپارٹی کے سابق ارکان پارلیمنٹ شامل۔
بلوچستان عوامی پارٹی کے سابق وزیراعلی جام کمال، سابق وزراءمیر سلیم کھوسہ، نور محمد دمڑ، ربابہ بلیدی بھی شامل۔
شامل ہونے والوں میں بی اے پی کے سردار عبدالرحمن کھیتران،محمد خان لہڑی ، سردار مسعود لونی بھی شریک۔
بی اے پی کے سابق ارکان اسمبلی اور رہنماءشعیب نوشیروانی، عاصم کرد گیلو، جنگیز مری، رامین محمد حسنی، دوستین ڈومکی حاجی داود شاہوانی نورواللہ لہڑی ن لیگ میں شامل۔
نیشنل پارٹی کےمجیب محمد حسنی، بی این پی کی سابق رکن اسمبلی زینت شاہوانی ، پی ٹی آئی کے سابق ایم این اے خان محمد جمالی بھی نون میں شامل۔
پی ٹی آئی کے سردار عاطف علی سنجرانی، نیشنل پارٹی کے سابق سینیٹر ڈاکٹر اشوک کمار ، سابق سینیٹر پی پی پی سید الحسن مندوخیل نے بھی ن لیگ میں شمولیت کرلی۔
پیپلز پارٹی سے سردار فتح محمد حسنیٰ ،سلیم کھوسہ ،فائق جمالی بھی نون لیگ میں شامل ہوگئے.