واہی پاندھی:قصبو کے قریب بروہی اور لغاری برادری میں لڑائی، فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق۔

واہی پاندھی:قصبو کے قریب بروہی اور لغاری برادری میں لڑائی، فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق۔

واہی پاندھی:قصبو کے قریب بروہی اور لغاری برادری میں لڑائی، فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق۔

واہی پاندھی:قصبو کے قریب گلی کے مسئلے پر بروہی اور لغاری برادری میں لڑائی، فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق۔
فائرنگ کے نتیجے میں نصیر لغاری، حنیف بروہی اور شریف بروہی جاں بحق ہوگئے۔
علائقے میں فائرنگ سے خوف و ہراس کی صورتحال، پولیس فائرنگ روکنے میں ناکام
علاقہ میدان جنگ بنا ہوا ہے، پولیس غائب ہے، فائرنگ جاری ہے، پولیس بھیج کر فائرنگ بند کرائی جائے، علاقہ مکین