پاکستان کے عوام دہشت گردی کے خاتمے کے لئے پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں
صدر پی پی پی پی آصف علی زرداری کا میانوالی میں پاکستان ائیرفورس کے ٹریننگ ائیربیس پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنانے پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
سابق صدر آصف زرداری کا کهنا تها که پاک فوج کے بہادر جوانوں نے اپنی جان پر کھیل کر دہشت گردوں کے منصوبے کو خاک میں ملادیا،
پاکستان کے عوام دہشت گردی کے خاتمے کے لئے پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں، آخری دہشت گرد کے خاتمے تک نفرت کی دیواریں کھڑی کرنے والوں کے خلاف ہماری جنگ جاری رہے گی،
پاکستان پیپلزپارٹی کی وفاق کو جوڑنے اور انتہاپسندی کے خاتمے کی سوچ دہشت گردی کے خلاف ایک مؤثر بیانیہ ہے،
0 تبصرے