جسٹس سردار طارق مسعود سربراہی میں دو رکنی بینچ نے سماعت کی
سپریم کورٹ میں سابق اسپیکر اسد قیصر و دیگر ملزمان ضمانت منسوخی کیس کی سماعت
جسٹس سردار طارق مسعود سربراہی میں دو رکنی بینچ نے سماعت کی
اسد قیصر و دیگر ملزمان کیخلاف انٹی کرپشن صوابی میں مقدمات درج ہوا، سرکاری وکیل
اسد قیصر و دیگر ملزمان نے اسلام آباد ہائیکورٹ سے راہداری ضمانت حاصل کی، سرکاری وکیل
ملزمان عدالت سے ضمانت لیکر متعلقہ اینٹی کرپشن عدالت میں پیش نہیں ہوئے، سرکاری وکیل
ملزمان نے بعد ازاں ضمانت کیلئے پشاور ہائیکورٹ سے رجوع کیا، سرکاری وکیل
پشاور ہائیکورٹ نے اسد قیصر و دیگر ملزمان کو کسی بھی مقدمہ میں گرفتار کرنے سے روک دیا، سرکاری وکیل
پشاور ہائیکورٹ کا فوجداری نظام انصاف کے برعکس ہے، سرکاری وکیل
ایسی ضمانت کا کیا مطلب ہے، جسٹس سردار طارق
چوری کے ملزم کو عدالت ضمانت دے تو باہر جاکر قتل کردے، جسٹس سردار طارق
کیا قتل کے بعد پولیس اس ملزم کو گرفتار نہ کرے، جسٹس سردار طارق
قابل دست جرم میں پولیس کا گرفتاری کا مکمل اختیار ہے، سرکاری وکیل
عدالت پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل کرے، سرکاری وکیل استدعا
0 تبصرے