جسقم کے چیئرمین صنعان خان قریشی کا کوٹڑی پہنچنے پر پرتپاک استقبال کیا گیا
کوٹڑی: جسقم کے چیئرمین صنعان خان قریشی کا کوٹڑی پہنچنے پر پرتپاک استقبال کیا گیا۔ جسقم چیئرمین نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سندھ میں موجود افغانوں سمیت تمام غیر قانونی رھائش پذير غیر ملکیوں کو وطن واپس لایا جائے۔
افغانيوں سمیت تمام غیر ملکی سندھ کے وجود پر بوجھ ہیں، سندھ کے وسائل پر بوجھ ہیں، غیر ملکی آبادی کی وجہ سے سندھ کا وجود خطرے میں ہے۔
آج کوٹڑی کی سڑکوں پر دیکھا کہ شہر کھنڈر میں تبدیل ہو چکا ہے، سڑکیں اور گلیاں تباہ ہو رہی ہیں، شہروں کی تعمیر و ترقی کے لیے آنے والا پیسہ اور بجٹ ہڑپ کر لیا گیا ہے۔
0 تبصرے