کراچی: تفتیشی ٹیم تھانہ بلدیہ کی کامیاب کاروائی میں اتحاد ٹاؤن سے لاپتہ ہونے والی کم عمر لڑکی بازیاب
کراچی: تفتیشی ٹیم تھانہ بلدیہ کی کامیاب کاروائی میں اتحاد ٹاؤن سے لاپتہ ہونے والی کم عمر لڑکی کو ضلع سانگھڑ سے بازیاب کر کے 3 ملزمان کو گرفتارکر لیا گیا
اریبہ دختر اکبر علی عمری 12/13 سالہ مورخہ 2023-05-30 کو اتحاد ٹاؤن سے لاپتہ ہوگئی تھی جس کے اغواء کا مقدمہ الزام نمبر 245/2023 بجرم دفعہ 364A ت پ تھانہ اتحاد ٹاؤن میں درج کیا گیا تھا
لڑکی کی بازیابی کے لئے ایس ایس پی انوسٹی گیشن توحید رحمٰن میمن کی سخت ہدایات پر عمل کرتے ہوئے تشکیل کردہ تفتیشی ٹیم نے تکنیکی ذرائع کی مدد سے لڑکی کو ضلع سانگھڑ سے بازیاب کر کے 03 ملزمان 1- شعیب 2- راشد 3- محمد عادل کو گرفتارکر لیا
0 تبصرے