English
نوکریاں
سنڌي خبرون
سندھ
پاکستان
تازہ ترین
پہلا صفحہ
حماس کے حملوں نے اسرائیلیوں کو ملک چھوڑنے پر مجبور کر دیا, ہوائی اڈے پر قطاريں
38 views
|
08th Oct 2023
•
دنیا
امریکہ اور یورپ سمیت دنیا بھر کی فضائی کمپنیوں نے اسرائیل کے لیے فلائٹ آپریشن معطل کر دیا ہے
تل ابیب (ویب ڈیسک) حماس کے حملوں سے خوفزدہ اسرائیلیوں نے ملک چھوڑنے کی کوشش شروع کر دی۔
حماس کے حملوں کے بعد امریکہ اور یورپ سمیت دنیا بھر کی فضائی کمپنیوں نے اسرائیل کے لیے فلائٹ آپریشن معطل کر دیا ہے۔
پروازیں منسوخ ہونے کے باوجود تل ابیب کے ہوائی اڈے پر اسرائیلی شہریوں کا ہجوم ہے۔
اسرائیلی شہری تل ابیب کے بین گوریون ہوائی اڈے پر قطار میں کھڑے ہیں
اور پروازوں کی منسوخی کے باوجود ملک سے فرار ہونے کی کوشش کر رہے ہیں۔
0
تبصرے
تبصرہ کریں
نام
مطلوب خانہ
ای میل
مطلوب خانہ
تبصرہ
مطلوب خانہ
Post comment
رجحانات
تازہ ترین
01st Jan 2026
•
شوبز
صبا قمر کے بولڈ انداز پر صارفین ایک بار پھر تنقید کرنے لگے
01st Jan 2026
•
دلچسپ اور عجیب
90سالہ معمر شخص کی 25 سالہ لڑکی سے شادی
01st Jan 2026
•
تازہ ترین
”بقایا تنخواہیں ادا کرو، ورنہ جہاز نہیں اُڑے گا“ پائلٹ کے اچانک انکار نے مسافروں کو پریشان کر دیا
01st Jan 2026
•
تازہ ترین
کراچی: نئے سال کی خوشی میں ہوائی فائرنگ، 28 افراد زخمی
01st Jan 2026
•
سنڌي خبرون
ٺٽو ڊسٽرڪٽ جيل ۾ هڪ قيدي پراسرار نموني سان فوت
01st Jan 2026
•
سنڌي خبرون
وفاق ۽ سنڌ حڪومت جي ايجنڊا تي سنڌ جي ترقي ناھي: اياز لطيف پليجو
01st Jan 2026
•
سنڌي خبرون
ٺٽي ۾ سال جي پهرين رات هوٽل مان لکين رپين جي چوري
01st Jan 2026
•
سنڌي خبرون
ملير: سپر هاءِ وي تي حادثن ۾ 2ڄڻا فوت، مبينا مقابلي ۾ هڪ ڄڻو مارجي ويو
Categories
تازہ ترین
پاکستان
دنیا
صحت
شوبز
کھیل
سائنس اور ٹیکنالوجی
دلچسپ اور عجیب
سندھ
سنڌي خبرون
آرٽيڪلز/ کالمز
Tags
حماس
امریکہ
اسرائیلیوں
0 تبصرے