پی ڈی ایم ملک کو ڈیفالٹ سے نہ بچاتی تو آج ملک میں پٹرول ایک ہزار روپے لیٹر ہوتا: محمد نواز شریف

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نواز شریف کا خطاب

پی ڈی ایم ملک کو ڈیفالٹ سے نہ بچاتی تو آج ملک میں پٹرول ایک ہزار روپے لیٹر ہوتا: محمد نواز شریف

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نواز شریف نے کارکنان کو خطاب کرتے ھوئے کھا ھئے کھ تباہی کی اس حالت پر پہنچانے والے سب سے بڑے مجرم ہیں
70 سال میں اتنا بڑا جرم کسی نے نہیں کیا ہو گا کہ25 کروڑ عوام کے ملک کو ڈیفالٹ کے کنارے لا کر کھڑا کر دیا ہے
پی ڈی ایم ملک کو ڈیفالٹ سے نہ بچاتی تو آج ملک میں پٹرول ایک ہزار روپے لیٹر ہوتا
اپنا سیاسی سرمایہ داؤ پر لگا کر پاکستان کو ڈیفالٹ سے بچایا ہے
کوئی زخمی سڑک پر پڑا ہو تو کیا اسے نہیں بچانا چاہیے تھا؟ اسی طرح ہم نے ملک کو ڈیفالٹ سے بچایا
پاکستان کو ڈیفالٹ سے بچانے کی قیمت ہم نے ادا کی ہے پاکستان کے درد کی خاطر خلوص سے یہ قربانی ہم نے دی ہے
لکھ کر دیتا ہوں، ان شاءاللہ انتخابات میں کامیاب بھی آپ ہی ہوں گے
میں نے پہلے بھی معاملہ اللہ تعالیٰ پر چھوڑا تھا، اب بھی اللہ تعالیٰ پر چھوڑا ہے
میرے دل میں خوف خدا اور پاکستان کی محبت کا جذبہ تھا اور ہے کس کی بنیاد پر یہ کہا
ہم نے خلوص نیت اور خوف خدا کی بنیاد پر کیا ہے تو اللہ تعالیٰ نے اس کا صلہ ہمیں دینا ہی دینا ہے، ان شاءاللہ