ملير: گگھر پھاٹک پر گوٹھ سے نوجوان کی مبینہ طور پر پھندہ لگی لاش برآمد

25سالہ نوجوان کی شناخت سرور میگھواڑ کے طور پر کی گئی ہے،پولیس

ملير: گگھر پھاٹک پر  گوٹھ سے نوجوان کی مبینہ طور پر پھندہ لگی لاش برآمد

ملير: گگھر پھاٹک پر گوٹھ سے نوجوان کی مبینہ طور پر پھندہ لگی لاش برآمد, پوليس کا کھنا تھا کھ 25 سالہ نوجوان کی شناخت سرور میگھواڑ کے طور پر کی گئی ہے، نوجوان گھگھر کا غلام گوٹھ میں کریانہ کی دکان چلاتے تھے ، تفتیش کر رہے ہیں، قتل ہے یا خودکشی کی ہے، نوجوان کے بھائی کا کھنا تھا کھ میرے بھائی کے ساتھ ایسا کوئی مسئلہ نہیں تھا، پتہ نہیں اس نے اتنا بڑا قدم کیوں اٹھایا،