متاثرہ خواتین مجسٹریٹ کے روبرو 164 کے بیانات کے لئے عدالت پہنچ گئیں
ملير؛ گلشن حدید میں نجی اسکول میں نازیبا ویڈیو اسیکنڈل کیس، پولیس نے اسکول پرنسپل ملزم عرفان غفور کو عدالت میں پیش کردیا عدالت نے ملزم کو چار روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا ملزم کی جانب سے اُن کے وکیل ایڈوکیٹ لطف اللہ نے دلائل پیش کیے
تفتیشی افسر کا کھنا تھا کھ ملزم کی نشاندہی پر اسکے گھر سے منشیات برآمد کی ہے،
ملزم کے خلاف منشیات برآمدگی کا علیحدہ بھی درج کیا گیا ہے،
ملزم سے منشیات برآمدگی سے متعلق تفتیش کے کئے جسمانی ریمانڈ دیا جائے،
عدالت نے ملزم کو دونوں مقدمات میں چار روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا
عدالت نے آئندہ سماعت پر تفتیشی افسر سے پیشرفت رپورٹ طلب کرلی
ملزم کی جانب سے اُن کے وکیل ایڈوکیٹ لطف اللہ نے دلائل پیش کیے
متاثرہ خواتین مجسٹریٹ کے روبرو 164 کے بیانات کے لئے عدالت پہنچ گئیں
عدالت نے عملے کے علاوہ تمام افراد کو کمرہ عدالت سے باہر بھیج دیا
متاثرہ خواتین کے 164 کے بیانات ریکارڈ کئے جائیں گے
0 تبصرے