ساگر کمار، علی مراد، مشتاق محمدانی نازیاکوسو اور معصوم کوثرکوسو اور ديگر کی بازیابی تک ہمارا پرامن احتجاج جاری رہے گا
کندھ کوٹ میں پانچویں روز بھی مغویوں کی بازیابی کے لیے شٹر بند ہڑتال کر کے احتجاج جاری رکھا گیا۔
ضلع کندھ کوٹ کشمور سے مغوی مغوی کی بازیابی کے لیے کاروبار بند کر کے احتجاج جاری رکھا گیا۔
گھنٹہ گھر چوک پر احتجاجی کیمپ میں موجود ہندو پنچایت کے رہنمائوں ڈاکٹر مہر چند، جے رام داس، حاجی حضور بخش مغل اور دیگر نے کہا کہ ساگر کمار، علی مراد، مشتاق محمدانی نازیاکوسو اور معصوم کوثرکوسو اور ديگر کی بازیابی تک ہمارا پرامن احتجاج جاری رہے گا۔
0 تبصرے