خواتین ٹيچرز اور طالبات کے ساتھ زيادتی کی ویڈیوز ریکارڈ کرنے کے بعد انہیں فروخت کیا جا تا رہا ہے۔
ملير: گلشن حدید سکول سکینڈل، فحش ویڈیوز کی فروخت بے نقاب، 45 سے زائد خواتین کی تعداد، نجی اسکول میں پرنسپل عرفان کی اسٹاف کے ساتھ غیر اخلاقی حرکت کرنے کی ویڈیوز سامنے آگئیں جس کے بعد ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔
اسٹیل ٹاؤن تھانے میں مقدمہ درج کرنے کے بعد پولیس نے ملزم کے گھر اور اسکول پر چھاپہ مارا جب کہ اسکول کو سیل کردیا گیا ہے۔ لیکن ایک اور چونکا دینے والا انکشاف سامنے آیا ہے کہ متاثرہ خواتین کی تعداد 45 سے زائد ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ خواتین ٹيچرز اور طالبات کے ساتھ زيادتی کی ویڈیوز ریکارڈ کرنے کے بعد انہیں فروخت کیا جا تا رہا ہے۔
0 تبصرے