نوابشاہ: سرہاڑی ٹرین حادثے میں فوت ہونے والے مسافروں میں سے 24کی شناخت ہوگئی

جن کی شناخت ہوچکی ہے انکی میت کو ایمبولینس کے ذریعے روانا کیا جائیگا؛ ضلعی انتظامیہ

نوابشاہ: سرہاڑی ٹرین حادثے میں فوت ہونے والے مسافروں میں سے 24کی شناخت ہوگئی

نوابشاہ: سرہاڑی ٹرین حادثے میں فوت ہونے والے مسافروں میں سے 24کی شناخت ہوگئی ضلعی انتظامیہ کا کهنا هے که جن کی شناخت ہوچکی ہے انکی میت کو ایمبولینس کے ذریعے روانا کیا جائیگا ، جان بحق ھو نے والوں میں (1) نادر ولد دین محمد صدق آباد (2) منصور ولد منظور ملتان (3) سعیدہ خلیجی۔ غلام نبی ٹنڈوآدم(4) محمد شریف ولد شیرمحمد سانگھڑ (5) خیرمحمد ولد جان محمد سانگھڑ(6) محمد اکبرولد میرمحمد سانگھڑ(7)ناٸلہ بنت ناصر دادو (8)زوجہ محمد کاشف دادو (09) یاسر مصطفی ولد محمد ناصر (10) شریفہ زوجہ فقیرمحمد حیدرآباد (11) محمد یونس محمد صدیق حیدرآباد (12) رضیہ زوجہ عبدالرزاق ٹنڈوآدم(13) عبدالرزاق ولد عبدللہ ٹنڈوآدم (14) پروین زوجہ عبدالجبار حیدرآباد (15) افتخار ولد ذوالفقار علی حیدرآباد (16) انیق زوجہ لالو ٹنڈآدم (17) واسو ولد نتھو ٹنڈوآدم (18) میر چند ولد رانجھن مل گھوٹکی (19) چندرولد ناچومل گھوٹکی (20) سگھر بھیل زوجہ میرچند گھوٹکی (21) زبیدہ زوجہ محمداصغر ٹنڈوآدم (22) محمد اسحاق جمال الدین ٹنڈوآدم (23) سعالین زوجہ گلاب ٹنڈوآدم (24) محمد کاشف ولد ملک محمد اسماعیل ٹنڈوآدم