راونتی کے کچے میں باپ کے هاتهوں بیٹی قتل

مولوی عیسیٰ شر نے کاروکاری کا الزام لگا کر اپنی بیٹی کو گولی مار کر قتل کر دیا

راونتی کے کچے میں باپ کے هاتهوں بیٹی  قتل

راونتی کے کچے میں باپ کے هاتهوں بیٹی قتل، ملزم مولوی عیسیٰ شر نے کاروکاری کا الزام لگا کر اپنی بیٹی کو گولی مار کر قتل کر دیا۔راونتی پولیس واقعہ کی اطلاع ملتے ہی موقع پر پہنچ گئی۔