سکھر پولیس کو سدھوجا کچہ میں اہم کامیابی ، پنوعاقل سے اغواء ہونے والے دو مغوی بازیاب

بازیاب مغویوں میں شاھ جہاں کلوڑ، بخشل شیخ شامل

سکھر پولیس کو سدھوجا کچہ میں اہم  کامیابی ، پنوعاقل سے اغواء ہونے والے دو مغوی بازیاب

سکھر پولیس کو سدھوجا کچہ میں انٹیجنس بیسڈ آپریشن کے دوران اہم بھترین کامیابی ، پنوعاقل سے اغواء ہونے والے دو مغوی باحفاظت بازیاب بازیاب مغویوں میں شاھ جہاں کلوڑ، بخشل شیخ شامل ڈی آئی جی سکھر جناب جاوید سونھارو جسکانی صاحب کی ہدایات اور ایس ایس پی سکھر سنگھار ملک کی نگرانی میں سدھوجا کچہ میں مغفی اطلاع پہ پولیس کی اہم کاروائی پولیس اور ڈاکووں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ، مقابلے کے دوران اغواء کیے گئے دو مغوی باحفاظت بازیاب ، اغواء کاروں کے سہولت کاروں کے گھروں پہ پولیس کا گھیراؤ، ڈاکوؤں کے محفوظ پناہگاہیں مسمار دو ہفتے قبل پنوعاقل سے اغوا کیے گئے دو مغویوں کی بازیابی کیلیے ایس ایس پی سکھر سنگھار ملک کی سربراہی میں سدھوجا کچے میں انٹیجنس بیسڈ آپریشن کے نتیجے میں اغواء کار مغویوں کو ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل کررہے تھے کہ ایسی مغفی اطلاع پہ پولیس نے ڈاکوؤں کا تعاقب کیا دوران تعاقب پولیس اور ڈاکووں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا ، مقابلے کے دوران مغویوں کو باحفاظت بازیاب کروالیا گیا جبکہ سہولت کاروں کے گھروں پہ پولیس کا گھیراؤ ، ڈاکوؤں کے کمین گاہیں مسمار ایس ایس پی سکھر سنگھار ملک کا پولیس پارٹی کی کامیاب کاروائی پہ شاباش کا پیغام