ملزم طارق مگسی نے اپنی بہابهی خانزادی اور دادن مری کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔
صالح پٹ: گاؤں علی گل مگسی میں کارو کاری کا الزام لگا کر خاتون اور نوجوان کو قتل کر دیا گیا۔
ملزم طارق مگسی نے اپنی بہابهی خانزادی اور دادن مری کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ جائے وقوعہ پر پہنچ کر لاش کو تحویل میں لے کر روہڑی اسپتال پہنچایا گيا هے
0 تبصرے