آئی بی اے کی جانب سے سابق سربراہ کیخلاف کارروائی کی گئی ہے
کراچی میں آئی بی اے کو پیشہ ورانہ و مالی بے قاعدگیوں کا سامنا ہے، جہاں طلبہ کی فیسوں اور سرکاری فنڈز سے چلنے والے آئی بی اے کو مارکیٹنگ اینڈ کمیونیکیشن کے شعبے میں بے قاعدگیوں کی شکایات کا سامنا ہورہا ہے۔ اس کے علاوہ، ایک نجی کمپنی کو بغیر ٹینڈر کے کنٹریکٹ دینے کا معاملہ بھی سامنے آیا ہے،
جس کے باعث آئی بی اے کی جانب سے سابق سربراہ کیخلاف کارروائی کی گئی ہے۔ تحقیقات کے بجائے، نشاندہی کرنے والے سربراہ کو عہدے سے سبکدوش کردیا گیا ہے اور اب اس پر ہراسگی کا الزام بھی لگایا جارہا ہے۔
0 تبصرے