چیئرمین پی ٹی آئی اور بشری بی بی کی 31 جولائی تک عبوری ضمانت میں توسیع
190 ملین پاؤنڈ سکینڈل ، توشہ خانہ کیسز کی سماعت
چیئرمین پی ٹی آئی اور بشری بی بی کی 31 جولائی تک عبوری ضمانت میں توسیع
بشری بی بی کی آج کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور
بیرسٹر گوہر کا کهنا تها که خواجہ حارث سپریم کورٹ میں مصروف تھے پھر ہائیکورٹ جانا ہے،
ڈپٹی پراسیکیوٹر جنرل نیب سردار مظفر کا کهنا تها که یہ ہر تاریخ میں یہی کہتے ہیں عبوری ضمانت کا کیس ہے ،
جج محمد بشیر کا کهنا تها که انھیں کل کی تاریخ دے دیں ،
بیرسٹر گوہر کا کهنا تها که کل ہائیکورٹ جانا ہے سپریم کورٹ کی ڈائریکشن آگئی ہے ،
آگے چھٹیاں ہیں ، چھٹیوں کے بعد کی تاریخ دے دیں ،
عدالت نے عبوری ضمانت میں 31 جولائی تک توسیع کردی
31 جولائی کو عبوری ضمانت پر حتمی دلائل ہوگے
0 تبصرے