شنکر لعل اور اس کے بھائی نیرج کمار نے اسحلہ کے زور پر پنکی کماری کو اغوا کرلیا۔الزام
سبی/ ہندو نو جوان نے اپنے بھائی کے ساتھ ملکر دو بچوں کی ماں کو اغوا کرلیا۔
شنکر لعل اور اس کے بھائی نیرج کمار نے اسحلہ کے زور پر پنکی کماری کو ان کے گھر سے اغوا کرلیا۔
پنکی کماری دو بچوں کی ماں ہے اور ڈیرہ مراد سے اپنی میکے آئی تھی۔
شنکر کمار بھی شادی شدہ اور دو بچوں کا باب ہے۔
ملزم شنکر کمار نے پنکی کماری کی شادی سے قبل پنکی کا رشتہ اپنے لئے مانگا تھا ۔
پنکی کماری کی والدین نے رشتہ دینے سے انکار کیا تھا
ملزمان کے خلاف سٹی تھانہ سبی میں مقدمہ درج کرنے کے لئے درخواست دی گئی ہے
سٹی پولیس نے ملزمان کے خلاف اغواء کا مقدمہ درج کرلیا ہے
0 تبصرے