جنوبی امریکی ملک پیرو میں 3 ہزار سال قدیم ممی دریافت

جس کے بعد تلاش کا دائرہ وسیع کیا گیا اور کھدائی کرکے مکمل ممی کو نکالا گیا۔

جنوبی امریکی ملک پیرو میں 3 ہزار سال قدیم ممی دریافت

جنوبی امریکی ملک پیرو میں ماہرین آثار قدیمہ نے لگ بھگ 3 ہزار سال قدیم ممی دریافت کی ہے۔ سان مارکوس یونیورسٹی کے طالبعلموں اور محققین نے پہلے دارالحکومت لیما کے پاس کھدائی کے دوران ممی کے بالوں اور کھوپڑی کی باقیات کو روئی کے بنڈل میں دریافت کیا تھا۔ جس کے بعد تلاش کا دائرہ وسیع کیا گیا اور کھدائی کرکے مکمل ممی کو نکالا گیا۔