قلعہ عبداللہ ندی میں اونچے درجے کا سیلابی ریلا، کوئٹہ چمن شاہراہ پر ٹریفک معطل
چمن: تحصیل گلستان کے علاقے حبیب زئی میں 15 مسافروں سے بھری وین سیلابی ریلے میں بہہ گئی
ضلعی انتظامیہ کا کهنا تها که
حبیب زئی میں ہی اشیائے خورونوش سے لدا ٹرک بھی سیلابی ریلے کی نذر،
متاثرہ علاقوں میں ریسکیو آپریشن شروع، مسافروں کو بچانے کی کوششیں جاری ہیں
قلعہ عبداللہ ندی میں اونچے درجے کا سیلابی ریلا، کوئٹہ چمن شاہراہ پر ٹریفک معطل
توبہ اچکزئی، خانوزئی اور گلستان کی رابطہ سڑکیں سیلاب کے باعث ہر قسم کی آمد و رفت کے لیے بند
پشین اور توبہ اچکزئی کی برساتی ندیوں میں متعدد مسافر گاڑیاں پھنس گئیں،
موسلا دھار بارشوں کے بعد کئی مقامات پر ٹریکٹرز اور گاڑیاں پانی میں محصور، صورتحال تشویشناک
0 تبصرے