کراچی: جماعتِ اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمن کی مبینہ آڈیو لیک
لیک ہونے والی واٹس ایپ کال میں ان کا مبينه طور پر کہنا ہے کہ لوگوں کو لالچ دے کر لے آؤ۔
سب کو ہزار ہزار دو، منعم کو پیسے دے دیے گئے ہیں — مبینہ آڈیو
لوگوں کو لے آؤ تاکہ آج مراد علی شاہ اور مرتضیٰ وہاب سمیت سب کی خبر لی جائے۔ مبینہ آڈیو
0 تبصرے