کراچی :بانی پاکستان قائدِاعظم محمد علی جناح کی 149ویں یومِ پیدائش کے موقع پر ایف پی سی سی آئی پبلک ریلیشن اینڈ کمیونیکیشن کمیٹی کے زیرِ اہتمام قائداعظم ہاو¿س میوزیم میں پروقار تقریب منعق، جس یں کمیٹی کے کنوینر شجاعت علی بیگ، ڈپٹی کنوینر سید تراب شاہ ،مہمانِ خصوصی اسٹیٹ لائف انشورنس کے ہیڈ آفتاب امام اور دیگر نے شرکت کی
0 تبصرے