اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے پی پی پی چترال کے وفد کی ملاقات

اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے پی پی پی چترال کے وفد کی ملاقات

اسلام آباد: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ پی پی پی کے سیکریٹری جنرل ہمایوں خان، صوبائی صدر محمد علی شاہ باچہ اور جنرل سیکریٹری شجاع خان موجود چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور پی پی پی چترال کے وفد کے درمیان چترال کی سیاسی صورت حال پر بات چیت پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو پی پی پی چترال کے وفد نے چترال کے عوام کے مسائل سے بھی آگاہ کیا چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے پی پی پی خیبرپختونخوا کے نائب صدر اور سابق صوبائی وزیر سلیم خان نے ملاقات کی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے پی پی پی ضلع لوئر چترال کے صدر فضل ربی اور پی پی پی ضلع اپر چترال کے صدر سعید شیر حسین شاہ نے بھی ملاقات کی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے اراکین صوبائی کونسل سرفراز شاہ اور نیاز احمد نے ملاقات کی