رحیم یار خان قومی شاہراھ پر مسلم چوک کے قریب ائل ٹینکر میں آتشزدگی، 4افراد جھلس کر جاں بحق

آئل ٹینکر کو آگ لگنے کے واقعے کے دوران ویلڈر سمیت 4 افراد جھلس کر جاں بحق،

رحیم یار خان قومی شاہراھ پر مسلم چوک کے قریب ائل ٹینکر میں آتشزدگی، 4افراد جھلس کر جاں بحق

رحیم یار خان قومی شاہراھ پر مسلم چوک کے قریب ائل ٹینکر میں آتشزدگی، واقعہ ورکشاپ میں آئل ٹینکر کی مرمت کے دوران ویلڈنگ کرتے ہوئے پیش آیا، آئل ٹینکر میں آئل موجود نہیں تھا ورکشاپ میں مرمتی کام جاری تھا، آئل ٹینکر پر لگی آگ پر قابو پانے کی کوششیں جاری ہیں، ریسکیو پولیس انتظامیہ اور پاک فوج کے جوان ریسکیو آپریشن میں موجود، ریسکیو