دو روز قبل ہوشاب میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 6 دہشت گرد ہلاک ہوئے تھے
بلوچستان کے علاقے ہوشاب میں سکیورٹی فورسز سے مقابلے میں کالعدم بی ایل اے کا سرغنہ عصمی عرف وفا مارا گیا۔
دو روز قبل ہوشاب میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 6 دہشت گرد ہلاک ہوئے تھے۔
ذرائع کے مطابق عصمی معصوم شہریوں اور سکیورٹی فورسز پر حملوں میں ملوث تھا۔
0 تبصرے