کراچی میں قتل 3 خواجہ سرا مرد نکلے

کراچی میں قتل 3 خواجہ سرا مرد نکلے

کراچی میں قتل 3 خواجہ سرا مرد نکلے تینوں مقتول بائیولوجیکل مرد تھے۔ پولیس نے قتل کا مقدمہ مقتولین کے ساتھی کی مدعیت میں درج کر لیا گزشتہ روز ملنے والی لاشوں کا رات گئے پوسٹ مارٹم مکمل کر لیا گیا