دیر میں پی ٹی آئی شرپسندوں کا حملہ، فورسز کی 8 گاڑیاں اور ٹول پلازہ جلادیا

دیر کے علاقے میں پی ٹی آئی کے شرپسندوں نے حملہ کردیا

دیر میں پی ٹی آئی شرپسندوں کا حملہ، فورسز کی 8 گاڑیاں اور ٹول پلازہ جلادیا

دیر کے علاقے میں پی ٹی آئی کے شرپسندوں نے حملہ کردیا۔ ذراع کےمطابق دیر کے علاقے چکدرہ میں سکیورٹی فورسز قلعہ میں پی ٹی آئی شرپسندوں نے حملہ کیا جس دوران سکیورٹی فورسز کی 8 گاڑیاں، فرنیچر اور قیام پاکستان سے پہلے بنائی گئی بلڈنگ جلا دی گئی۔ شرپسندوں نے چکدرہ میں قائم موٹر وے کے ٹول پلازہ کو بھی نذر آتش کر دیاگیا جب کہ شرپسندوں کی کارروائی کے دوران چکدرہ قلعہ میں فرنٹیئر کور کے جوانوں نے رد عمل نہیں دیا اور صبر کا مظاہرہ کیا۔