"پولیس نے" تلاش کے نتائج۔

کراچی: میری ٹائم میوزیم میں ملازمت کرنے والی خاتون اغوا کے بعد قتل، 2 ملزم گرفتار

پولیس نے بتایا کہ مقتولہ سحر فاطمہ کو تشدد کر کے قتل کیا گیا، لاش کا پوسٹ مارٹم جاری

ملیر: قائدآباد پولیس نے ایرانی ڈیزل کی غیر قانونی اسمگلنگ میں ملوث ملزمان کو گرفتار کرلیا

پولیس نے خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر کاروائی کرتے ہوئے تھانہ قائدآباد کی حدود سے 2 ملزمان کو گرفتار کیا

کراچی: پی ٹی آئی کا عمران خان کی رہائی کے لئے پر احتجاج، کارکنوں پر لاٹھی چارج اور شیلنگ

پولیس نے ایم پی اے ریحان بنڈوکڈا سمیت دس کارکنوں کو گرفتار کر لیا

سندھ یونیورسٹی سے 14 ماہ قبل مبینہ طور پر لاپتہ ہونے والے طالب علم کو پنجاب پولیس نے مقابلے میں ہلاک کرديا

گاؤں دھنی بخش ملوکهانی کا قانون کا طالب علم ساجن ملوکهانی 14 ماہ قبل سندھ یونیورسٹی سے لاپتہ ہوا تھا، ورثاء

سندھ رواداری مارچ پر وحشیانہ تشدد کے بعد پولیس نے مقدمہ بهی درج کرلیا

پنہل ساریو، سیف سمیجو، حمز چانڈیو، احمد شبیر اور دیگر نامزد

بانی پی ٹی آئی کی بہنوں کو اسلام آباد پولیس نے گرفتار کر لیا

علیمہ خان اور عظمیٰ خان کو پولیس نے ڈی چوک کے مقام سے گرفتار کیا

پی ٹی آئی کا ڈی چوک پر احتجاج، اسلام آباد جانے والی سڑکیں بلاک، موبائل سروس معطل، گرفتاریاں

سکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات، کنٹینرز لگا کر آنے والی سڑکوں کو سیل کر دیا گیا

بھارتی نوٹوں پر گاندھی کے بجائے انوپم کھیر کی تصویر، آخر معجرا کیا ہوا؟

بھارتی پولیس نے انوپم کھیر کی تصویر والے کروڑوں روپے مالیت کے بھارتی نوٹ قبضے میں لے لیے ہیں

کراچی: پریا کماری کیس میں اہم پیش رفت، پولیس نے چار ملزمان کو گرفتار کرلیا- ذرائع

پولیس کے ہاتھوں گرفتار ملزمان نے بھی پولیس کے ذریعے اعتراف جرم کر لیا ہے۔ - ذرائع

اسلام آباد جلسا: پی ٹی آئی قیادت کے خلاف مقدمہ درج

اسلام آباد پولیس نے پی ٹی آئی قیادت کے خلاف تین مقدمات درج کر لیے۔

حکومت کو 72 گھنٹوں کا وقت دیا ہے، کمون شہید خان، کراچی اور کشمور میں دھرنے دئیے جائیں گے؛ عامر نواز وڑائچ

سندھ میں متنازع نہر منصوبے کے خلاف احتجاج میں نمایاں شدت

سندھو دریاء پر نئے کینالوں کے خلاف جے یو آئی کا بڑا اعلان، سندھ پنجاب بارڈر بلاک کريگے

قومي عوامي تحريڪ جو تڪراري ڪئنال رٿا خلاف نڪتل پيادل مارچ منزل طرف روان دوان, سنڌو تي ڌاڙو نامنظور جا نعرا

سنڌو درياهه تي نوان ڪئنال ٺاهڻ واري سنڌ دشمن فيصلي خلاف وڪيلن جو ٻٻرلوءِ باء پاس تي ڌرڻو ، هزارين ماڻهو شريڪ

خیرپور: ببرلوءِ بائی پاس پر وکلاء کی قيادت میں دریائے سندھ سے نئے کینال نکالنے والے سندھ دشمن فیصلے کے خلاف دھرنا جاری، ہزاروں افراد کی شرکت

ڪراچي مان اغوا ڄاڻايل ناري خيرپور واسي سئوٽ سان پرڻو ڪري ڇڏيو

ملير: ڌڻي پرتو ڳوٺ ۾ پاڪستان پبلڪ اسڪول ۾ سالياني امتحانن ۾ پوزيشن ماڻيندڙ شاگردن ۽ شاگردياڻين ۾ ايوارڊ ورهائڻ واري تقريب