شوبز کی تازہ ترین خبریں۔

بالی ووڈ کی "کملی گرل" کترینہ کیف نے زندگی کے 42 بہاریں دیکھ لیں

16جولائی 1983 کو ہانگ کانگ میں پیدا ہونے والی بالی ووڈ حسینہ کترینہ کیف کے والدین برطانوی شہری تھے