"رینجرز" تلاش کے نتائج۔

کراچی: طارق روڈ میدانِ جنگ بن گیا، رینجرز اور کسٹمز کی بڑی کارروائی میں کپڑا اسمگلنگ کے 5 ملزمان گرفتار

رینجرز اور کسٹمز انفورسمنٹ نے کراچی میں مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے کپڑے کی اسمگلنگ میں ملوث 5 ملزمان کو گرفتار کرلیا اور بھاری مقدار میں نان کسٹم پیڈ کپڑا برآمد کرلیا۔

لسانی بنیادوں پر وارداتیں کرنے والا مطلوب ملزم گرفتار

رینجرز نے لیاری میں کارروائی کرتے ہوئے 2005 سے 2008 تک لسانی بنیادوں پر جرائم میں ملوث ملزم محمد اسماعیل کو گرفتار کر لیا۔

پاکستان رینجرز (سندھ)اور سندھ پولیس کی مشترکہ کارروائی، فتنہ الخوارج (FAK) سے تعلق رکھنے والے انتہائی مطلوب ملزم گرفتار

انتہائی مطلوب ملزم اللہ خان عرف عبداللہ محسود کو گرفتار کر لیا۔ ملزم کے قبضے سے اسلحہ ا ور ایمونیشن بھی برآمد کر لیا گیا

خيرپور کے قريب رینجرز اور پولیس کی مشترکہ کارروائی، 7 ملزمان گرفتار کر لیا

شہبان، جمشید علی، بھانو، نذیر احمد، خان محمد، امجداور عبدالغفار کو گرفتار

رینجرز سندھ میں مزید 6 ماہ رہے گی۔نگراں کابینہ نے فیصلہ کرلیا

نگراں سندھ کابینہ نے کراچی میں رینجرز کی تعیناتی میں مزید 6 ماہ کی توسیع کا فیصلہ کیا

وزیر قانون عمر سومرو کی کندھ کوٹ میں مغویوں کے ورثاء اور ہندو برادری کے رہنماؤں سے ملاقات

کشمور کندھ کوٹ میں مغویوں کی بازیابی کے لیے رینجرز کی مدد سے آپریشن کا مطالبہ

پاکستان رینجرز کی کارروائی، 6 بھارتی شہری گرفتار

پاکستان رینجرز نے بھارت سے منشیات اور اسلحے کی اسمگلنگ ناکام بنادی

کراچی: گڈاپ ٹاؤن سے کالعد م تنظیم داعش کے 2انتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار

رینجرز (سندھ)اور پولیس (ایس آئی یو)نے انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر مشترکہ کاروائی کی

میئر و ڈپٹی میئر کراچی کا انتخاب، پولنگ کا مقام تبدیل هوگيا

رینجرز دستوں کی تعداد، تاریخ، تعیناتی کی جگہ کا فیصلہ الیکشن کمیشن اور محکمہ داخلہ سندھ جی ایچ کیو اور رینجرز سے مشاورت سے کرے گا

تحریک انصاف کراچی کے صدر آفتاب صدیقی کا پارٹی اور سیاست چھوڑنے کا اعلان

آفتاب صدیقی نے کراچی میں رینجرز کی چوکی جلانے والے باپ بیٹے سے بھی لاتعلقی کا اعلان کیا تھا۔

سنڌ جي مختلف شهرن ۾ آءِ بي اي ٽيسٽ پاس اميدوارن جا احتجاجي مظاهرا

ٺٽو ۽ مڪلي پوليس پاران مقابلي دوران هڪ ڌاڙيلن کي مارڻ جي دعويٰ

دنيا مريخ تي پھچي وئي، اسين ذاتين ۽ قبيلائي، تشدد، جبر ۾ مصروف آھيون: اياز لطيف پليجو

نوشھرو فيروز: ھفتو اڳ نوابشاھ ۾ عورت پوليس ڪانسٽيبل تي فائرنگ واري واقعي خلاف احتجاج

رزاق آباد ۾ گندگيءَ جا ڍير، انتظاميه صرف فوٽو شوٽ تائين محدود

مڪلي جي ڳوٺ ناريجا واسي شخص جو ناٺي جي مبينا زيادتين خلاف احتجاجي مظاهرو

مڪلي واسڻ سماجي اڳواڻ ناري جو امڙ سميت احتجاج

نوشهروفيروز ۾ ٻن نوجوانن جا قاتل گرفتار نه ٿيڻ خلاف وارثن جو احتجاج