"نگراں" تلاش کے نتائج۔
بجلی کے بلوں میں کوئی ریلیف نہیں، آئی ایم ایف نے نگراں حکومت کا مطالبہ مسترد کر دیا
پلان میں کہا گیا ہے کہ بجلی کے بلوں میں ریلیف کا اثر ساڑھے 6 ارب روپے سے کم ہوگا: ذرائع
سندھ میں بڑے آپریشن کا اعلان، امن قائم کریں گے، نگراں وزیر داخلہ
نگراں وزیر داخلہ بریگیڈیئر (ر) حارث نواز نے جلد سندھ میں بڑے آپریشن کا اعلان کر دیا
مہنگائی کے ستائے عوام کے لیے بری خبر، تیل کی قیمتوں میں اضافے کا امکان
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق سمری آج نگراں حکومت کو ارسال کی جائے گی
کراچی: نگراں وزیر صحت سندھ ڈاکٹر سعد خالد نیاز کا میہڑ حادثے کا نوٹس
ڈی ایچ او کو زخمیوں کو فوری طبی امداد کی ہدایت
نگراں وزیر داخلہ سندھ بریگیڈیئر ریٹائرڈ حارث نواز اور سیکریٹری داخلہ سندھ کا سینٹرل پولیس آفس کراچی کا دورہ
سی پی او آمد پر آئی جی سندھ و پولیس کے دیگر سینئر افسران نے خوش آمدیديد استقبال کیا
نگراں وزیراعلیٰ جسٹس (ر) مقبول باقر سے سید مراد علی شاہ کی ملاقات
ملاقات میں کراچی میں پیپلزپارٹی کے 2 کارکنوں کے قتل پر شدید تحفظات کا اظہار کیا گيا
ریاست جڑانوالہ جیسا سانحہ دوبارہ نہیں ہونے دے گی، نگراں وزیراعظم
جڑانوالہ واقعے پر بہت دکھ ہوا، یہ واقعہ معاشرے میں ایک بیماری کی نشاندہی کرتا ہے
نگراں وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی سے پاکستان میں تعینات برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کی ملاقات
برطانوی ہائی کمشنر نے وزیر خارجہ کا منصب سنبھالنے پر جلیل عباس جیلانی کو مبارکباد پیش کی
یاسین ملک کی اہلیہ مشال مک بھی نگراں کابینہ میں شامل
پاکستان کی عبوری کابینہ میں کشمیری رہنما کو شامل کرنا غیر معمولی بات ہے۔
گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس ( جی ڈی اے ) رہنماؤں کا مشاورتی اجلاس
اجلاس میں سندھ میں نگراں وزیراعلی کی تقرری کے بعد نگراں کابینہ کے حوالے سے غور