جمعرات، 05 نومبر 2026
بریکنگ

یاسین ملک کی اہلیہ مشال مک بھی نگراں کابینہ میں شامل

تازہ ترین 17th Aug 2023 381 مناظر

پاکستان کی عبوری کابینہ میں کشمیری رہنما کو شامل کرنا غیر معمولی بات ہے۔

اسلام آباد (ویب ڈیسک) کشمیری حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک کو بھی نگراں وزیراعظم کی کابینہ میں شامل کر لیا گیا۔ پاکستان کی عبوری کابینہ میں کشمیری رہنما کو شامل کرنا غیر معمولی بات ہے۔ مشعال ملک انوار الحق کاکڑ کی سربراہی میں وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے انسانی حقوق کے طور پر کام کریں گی۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ