"الیکشن کمیشن" تلاش کے نتائج۔
اسمبلیاں 12 اگست کو تحلیل ہوئیں تو 11 اکتوبر تک انتخابات کرادیں گے، الیکشن کمیشن
اسپیشل سیکرٹری نے مزید کہا کہ تحریک انصاف ممنوعہ فنڈنگ کا معاملہ عدالتوں میں زیر التواء ہے
حکومتی مدت 14 اگست کو ختم ہوگی، الیکشن کمیشن انتخابات کی تاریخ دیگا، وزیراعظم
وزیراعظم نے کہا دعاہےآج آئی ایم ایف اجلاس میں معاہدےکی منظوری ہوجائے
آئین کے تحت الیکشن کمیشن کو وقت پر نفری فراہم کریں گے، آئی جی پنجاب
آئی جی پنجاب نے کہا کہ گزشتہ روز دوبارہ ڈاکوؤں سے انکاؤنٹر بھی ہوا ، جس میں ہمارے تین جوان زخمی ہوئے
پی ٹی آئی کا انتخابی نشان ’بلے‘ کیلیے الیکشن کمیشن سے رجوع
پی ٹی آئی کے چیئرمین کی منظوری کے بعد الیکشن کمیشن میں درخواست دائر کی گئی
میئر و ڈپٹی میئر کراچی کا انتخاب، پولنگ کا مقام تبدیل هوگيا
رینجرز دستوں کی تعداد، تاریخ، تعیناتی کی جگہ کا فیصلہ الیکشن کمیشن اور محکمہ داخلہ سندھ جی ایچ کیو اور رینجرز سے مشاورت سے کرے گا
ترین، علیم ملاقات، نئی سیاسی جماعت کا اعلان 72 گھنٹوں میں متوقع
جہانگیر ترین جلد ہی الیکشن کمیشن میں نئی پارٹی کی رجسٹریشن کی درخواست جمع کروائیں گے۔
کراچی کے نو منتخب بلدیاتی نمائندوں نے حلف اٹھا لیا
ان کا مؤقف ہے کہ 9 مئی کے بعد پی ٹی آئی کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے، عدالت نے الیکشن کمیشن اور دیگر کو نوٹسز جاری کردیے۔
عمران اور ثاقب نثار کے خلاف الیکشن کمیشن میں ریفرنس دائر
دونوں کیخلاف ریفرنس الیکشن ایکٹ 2017 اور آئین کے آرٹیکل 218 تین کے تحت دائر کیا گیا
سپریم کورٹ کا پنجاب میں انتخابات 14 مئی کو کرانےکا حکم
انتخابات ملتوی کرنےکا الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم