پیر، 16 نومبر 2026
بریکنگ

تازہ ترین خبریں۔

سانحہ گل پلازا: سندھ حکومت کا جاں بحق افراد کے لواحقین کو ایک کروڑ روپے دینے کا اعلان

سانحہ گل پلازا: سندھ حکومت کا جاں بحق افراد کے لواحقین کو ایک کروڑ روپے دینے کا اعلان

وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے گل پلازا آتشزدگی میں جاں بحق افراد کے ورثاء کو فی کس ایک کروڑ روپے امداد دینے کا اعلان کر دیا۔

کراچی: گل پلازه میں لگنے والی آگ پر تاحال قابو نہ پایا جا سکا، فائر فائٹر سمیت 6 افراد جاں بحق
بدین: چنگچی رکشہ اور ٹریکٹر ٹرالی کے درمیان خوفناک تصادم، 2 کمسن بچوں سمیت 3 افراد جاں بحق، 6 زخمی ہو گئے

بدین: چنگچی رکشہ اور ٹریکٹر ٹرالی کے درمیان خوفناک تصادم، 2 کمسن بچوں سمیت 3 افراد جاں بحق، 6 زخمی ہو گئے

جاں بحق ہونے والوں میں 6 سالہ سجاد ملاح، 7 سالہ اصغر ملاح اور چنگچی رکشہ ڈرائیور رمضان ملاح شامل

پاکستان میں ایک سال کے دوران 6,624 جنسی زیادتی کے کیس رپورٹ

پاکستان میں ایک سال کے دوران 6,624 جنسی زیادتی کے کیس رپورٹ

سب سے زیادہ کیسز فیصل آباد میں 728، لاہور میں 721 اور سرگودھا میں 398 رپورٹ ہوئے

مزاحمت کے بعد بھی مفاہمت ہی واحد راستہ ہے، ملک کی بہتری کے لیے بات چیت ضروری ہے: شاہ محمود قریشی
سائیں جی ایم سید کی 122ویں سالگرہ،  سید زین شاہ، محمود اچکزئی، اسد قیصر اور ديگر نے کيک کاٹا

سائیں جی ایم سید کی 122ویں سالگرہ، سید زین شاہ، محمود اچکزئی، اسد قیصر اور ديگر نے کيک کاٹا

ایس یو پی کے پینڈال میں سائیں جی ایم سید کی 122ویں سالگرہ منائی گئی

ٹرمپ: ایران پر حملہ نہ کرنے کا فیصلہ خود کیا، کسی نے قائل نہیں کیا
گوادر؛  مکران کوسٹل ہائئ وے پر اورماڑہ کے قریب کراچی سے جیونی جانے والی مسافر کوچ الٹ گئی،  9 افراد جان بحق 15 زخمی
کراچی پولیس کا بڑا دعویٰ، بچوں سے زیادتی میں ملوث مرکزی ملزم ساتھی سمیت گرفتار

کراچی پولیس کا بڑا دعویٰ، بچوں سے زیادتی میں ملوث مرکزی ملزم ساتھی سمیت گرفتار

ایس پی انویسٹی گیشن کے مطابق خصوصی ٹیم نے 11 روز میں کارروائی مکمل کی

جڑانوالہ: کوٹ مومن کے افسوسناک حادثے میں جاں بحق ایک ہی خاندان کے 14 افراد کی میتیں آبائی گاؤں پہنچا دی گئیں