پیر، 16 نومبر 2026
بریکنگ

تازہ ترین خبریں۔

شکارپور کے قریب جرائم پیشہ افراد سے مقابلے کے دوران ایس ایچ او لکھي غلام شاہ خمیسو خان بروہی شہید، نمازِ جنازہ میں ڈی آئی جی ناصر آفتاب اور دیگر کی شرکت

شکارپور کے قریب جرائم پیشہ افراد سے مقابلے کے دوران ایس ایچ او لکھي غلام شاہ خمیسو خان بروہی شہید، نمازِ جنازہ میں ڈی آئی جی ناصر آفتاب اور دیگر کی شرکت

پوليس کارروائی کے دوران جتوئی اور جونيجا برادری سے تعلق رکھنے والی دو بچیوں سمیت چھ افراد زخمی ہو گئے۔

کوئٹہ میں سردی کا 30 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
ایمان مزاری اور ان کے شوہر گرفتار

ایمان مزاری اور ان کے شوہر گرفتار

ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کو سرینا چوک انڈر پاس کے قریب گاڑی روک کر گرفتار کیا گیا

ملک میں سونے اور چاندی کی قیمتیں تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں
پی ٹی آئی کی ایک اور وکٹ گر گئی، اہم رہنما پیپلز پارٹی میں شامل
گل پلازہ سانحہ کیس میں اہم پیش رفت، ملبے سے سی سی ٹی وی کیمروں کی ڈی وی آرز برآمد
چترال: برفانی تودہ گرنے سے 9 افراد جاں بحق
وادی تیراہ میں برفباری کے باعث پھنسے آئی ڈی پیز کی محفوظ مقامات پر منتقلی کے لیے ریسکیو آپریشن جاری
آپ کے قانون کی خلاف ورزی کروں گا، 18 سال سے کم عمر نوجوانوں کی شادیاں کراؤں گا: مولانا فضل الرحمان

آپ کے قانون کی خلاف ورزی کروں گا، 18 سال سے کم عمر نوجوانوں کی شادیاں کراؤں گا: مولانا فضل الرحمان

اگر پیس بورڈ کے نکات میں تبدیلیاں ہوئیں تو آپ وہاں کیوں گئے؟جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ

*وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا سانحہ گل پلازہ کے متاثرین کےلیے پیکج کا اعلان*

*وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا سانحہ گل پلازہ کے متاثرین کےلیے پیکج کا اعلان*

گل پلازہ کی دوبارہ تعمیر کا اعلان، دو سال میں مکمل ہوگا، ایک دکان اضافی نہیں بنےگی*