تازہ ترین خبریں۔
پرویز الٰہی کی رہائی کے حکم پر جیل حکام کا اعتراض، ڈی آئی جی عدالت طلب
عدالت نے ضمانت کو جسمانی ریمانڈ کے لیے اپیل پر لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے سے مشروط کیا تھا۔
حکومتی مدت 14 اگست کو ختم ہوگی، الیکشن کمیشن انتخابات کی تاریخ دیگا، وزیراعظم
وزیراعظم نے کہا دعاہےآج آئی ایم ایف اجلاس میں معاہدےکی منظوری ہوجائے
قرآن پاک کی بیحرمتی کیخلاف اقوام متحدہ میں پاکستان کی قرارداد منظور
قرارداد کو امریکا اور یورپی یونین کی مخالفت کے باوجود کثرت رائے سے منظور کرلیا گیا
آن لائن قرض دینے والی ایپس کیخلاف کارروائی کا فیصلہ
ایف آئی اے نے آن لائن موبائل ایپ کے ذریعے قرض دینے والوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کرلیا ہے
داسو میں چینی انجینیئرز کی بس پر حملے کا ماسٹر مائنڈ مارا گیا
مرکزی ملزم بدنام زمانہ دہشت گرد طارق رفیق واقعے کے بعد سے مفرور تھ
ژوب گیریژن پر دہشت گردوں کا حملا، 4 سیکیورٹی اہلکار شہید، 5 شدید زخمی
سیکیورٹی فورسز بلوچستان اور پاکستان کے امن کو تباہ کرنے کی ایسی تمام گھناؤنی کوششوں کو ناکام بنانے کے لیے پرعزم
ٹک ٹاک کا جنون؛ کشتی سے چھلانگ لگانے سے 4 افراد جان بحق
ان تمام افراد کی اموات گردن ٹوٹنے کے باعث ہوئیں۔
ہم کب تک قرضوں کی زندگی بسر کرتے رہیں گے؟ وزیراعظم
ہمیں ماضی میں جھانکنے کے بجائے ماضی سے سبق حاصل کرنا ہوگا۔
پاکستان کو 2 ارب ڈالرز دینے پر وزیراعظم سعودی ولی عہد کے مشکور
انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کمی بھی ہوئی۔
پیپلزپارٹی نے 8 اگست کواسمبلیاں تحلیل کرنے کی تجویز دے دی
انہوں نے مزید کہا کہ موجودہ اسمبلی میں توسیع پر قانون سازی پر اصولی موقف سے پیچھے نہیں ہٹیں گے۔